اسم فرضی
قسم کلام: اسم
معنی
١ - فرض کیا ہوا نام ۔ کسی کہانی کے کردار کا نام
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - فرض کیا ہوا نام ۔ کسی کہانی کے کردار کا نام
جنس: مذکر